پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 9 بجے ہو گا

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج( جمعہ) صبح نو بجے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر رانا محمد اقبال کریں گے۔ اجلاس میں دو محکموںمحنت و انسانی وسائل اوراوقاف و مذہبی امور سے متعلق سوالات کے جوابات پوچھے جائیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن