وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ملاقات کی‘ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔