لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پنجاب پولو کپ ٹورنامنٹ آج پول اے کی تینوں ٹیموں کے درمیان امریکن سسٹم کے تحت دو دو چکرز کے میچز کھیلے جائیں گے۔ جو ٹیم دو میچ جیتے گی وہ فائنل کھیلے گی جبکہ دوسری ٹیم سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کریگی۔
پنجاب پولو کپ 2019ء ٹورنامنٹ میں آج 2میچ ہونگے
Feb 23, 2019