پاکستانی ٹیم پر پابندی کے سوال پر ششانک منوہر بھارتی صحافی پر برہم

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)بھارتی حکومت اور میڈیا کے کھیل سے کھیلواڑ پر چیئرمین آئی سی سی ششانک منوہر نے بھارتی صحافی کی بولتی بند کردی ، پاکستان ٹیم پر پابندی کے سوال پر کہا کہ ان کے پاس ایسے فرضی سوالوں کا جواب نہیں۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کرانے میں ناکامی کے بعد بھارت نے ورلڈ کپ میں پاکستان سے نہ کھیلنے کے بہانے شروع کردیئے اور آئی سی سی سے پاکستان کوورلڈ کپ سے باہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...