لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے،پہلا میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مد مقابل ہوں گے جبکہ دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا ٹاکرا ہوگا۔شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میںپہلے میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے درمیان کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ ا ور کراچی کنگز رات 9بجے مد مقابل ہوں گے۔
پی ایس ایل فور : لاہور ‘کوئٹہ ‘اسلام آباد ‘کراچی آج مد مقابل ہونگے
Feb 23, 2019