بھارت بلیک لسٹ کرانے کیلئے لابنگ میں ناکام: اسد عمر کا ٹویٹ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خزانہ اسد عمر نے ٹوئٹر پرکہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو درجہ بندی برقرار رکھی ہے،بھارت نے پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کیلئے لابنگ اور سرتوڑ کوشش کی تاہم وہ ناکام رہے ۔ فناشل ایکشن ٹاسک فورس کے بورڈ نے پاکستان کی حالیہ درجہ بندی برقرار رکھی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...