شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکی کیخلاف مذمتی قراردادیںپنجاب اسمبلی میں جمع

Feb 23, 2019

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی۔ سعدیہ سہیل رانا نے بھارت کی طرف سے پانی بند کرنے کے بیان پر مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے ۔

مزیدخبریں