کشمیریوں پر حملے بھارتی حکومت کی پشت پناہی سے ہو رہے ہیں: عمرعبداللہ

سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارت کے مختلف حصوں میں کشمیریوں پر جو حملے کررہے ہیں انہیں بھارتی بر سر اقتدار پارٹی کی حمایت حاصل ہے۔انہوں نے کہا وزیر اعظم مودی معنی خیز خاموشی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے اورکانگریس پارٹی کی خاموشی بھی باعث افسوس ہے۔

ای پیپر دی نیشن