کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے حریت رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور حریت رہنما یاسین ملک کو سری نگر میں ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نےیاسین ملک سمیت کئی کشمیری رہنمائوں کوگرفتارکرلیا۔