لاہور (سپورٹس ڈیسک )زمبابوے نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر چھ وکٹوں کے نقصان پر 228رنز بنالئے ۔
زمبابوے کے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں 6وکٹوں پر 228رنز
Feb 23, 2020