پی ایس ایل تقریب کے میزبان احمد گوڈیل نوکری سے فارغ

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ کے 5 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں میزبانی پر عوام کے غم و غصے کا نشانہ بننے والے احمد گوڈیل کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ احمد گوڈیل نے کہا کہ سب کو بڑی خبر دینا چاہتا ہوں، میں باقاعدہ اب پی ایس ایل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا حصہ نہیں ہوں، سب کو مبارک ہو۔سٹیڈیم کیلئے گھر سے نکل رہا تھا کہ فون آیا گھر پر ہی رہو‘میرا قصور تو بتایا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...