پی ایس ایل میچز کی سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ فائیوکے میچز کی سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان کی سربراہی اجلاس ہوا ‘فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔سی اواو اکبر ناصر خان کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس انٹی گریٹڈ کمانڈ کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سنٹرکے تمام تر ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے ۔لاہورپولیس کیساتھ مکمل تعاون اور پی سی بی حکام سے بھی رابطے میں رہا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...