ایرانی انتخابات: روحانی پھر صدر، دو تہائی اکثریت حاصل کرنیکاامکان

تہران (نیوز ڈیسک) ایران کی قدامت پسند جماعت نے ملک کے پارلیمانی انتخابات میں شاندار کامیاب حاصل کر لی۔ اس طرح حسن روحانی پھر ایرانی صدر بن جائینگے۔ امکان ہے کہ قدامت پسند دو تہائی اکثریت حاصل کرینگے۔ دوسری جانب سابق پارلیمنٹ میں اصلاح پسندوں کو بری طرح شکست ہوئی ہے۔ وہ پارلیمنٹ کی 290 میں صرف 17 نشستیں حاصل کر سکے جبکہ قدامت پسند کم و بیش 200 نشستیں حاصل کر چکے، جن میں 30 نشستیں دارالحکومت کی شامل ہیں۔ تہران کبھی اصلاح پسندوں کا مضبوط گڑھ ہوا کرتا تھا۔ ٹرن آؤٹ اس قدر زیادہ ان کے 55 ہزار پولنگ سٹیشنوں میں پولنگ کیلئے ڈیڈ لائن میں کوئی بار توسیع کرنا پڑی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...