اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملک بھر میں الیکٹرانک و سائبر کرائمزکی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 11028 مقدمات درج‘ 436 افراد کو سزائیں ہوئیں۔ سائبرکرائمزکے 793 مقدمات زیر التواء ہیں۔ سائبرکرائمز میں لاہور پہلے‘ راولپنڈی دوسرے ‘ پشاور تیسرے نمبر پر ہے۔
سائبرکرائمز میں لاہورکا پہلا نمبر، ملک بھر میں 11028 مقدمات
Feb 23, 2020