بغداد( نوائے وقت رپورٹ) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر پھر تین راکٹ فائر کئے گئے،نقصان کی اطلاع نہیں ملی،راکٹ گرین زون میں دو رہائشی علاقے میں گرے،دو ہفتوں میں یہ تیسرا حملہ ہے۔
بغداد: امریکی سفارتخانے پر پھر 3 راکٹ فائر،2ہفتوں میں تیسرا حملہ
Feb 23, 2021