لاہور(نمائندہ خصوصی) اکبری گیٹ پولیس کی شہری کے ساتھ غنڈہ گردی‘ فیملی کے ساتھ شاپنگ کرنے آئے وقاص نامی شہری پر تھانہ اکبری گیٹ کے اہلکاروں نے تشدد کرکے دانت توڑ دیئے۔ تھانہ اکبری گیٹ کے باہر وقاص کے اہل خانہ کا سڑک بلاک کرکے احتجاج پولیس کے خلاف نعرے بازی ڈی ایس پی میاں قدیر موقع پر پہنج گے۔واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز نے ملوث اے ایس آئی کو معطل کر دیا۔
اکبری گیٹ:پولیس کا فیملی کے ساتھ آئے شخص پر تشدد‘ ڈی آئی آپریشنز کا نوٹس ‘اے ایس آئی معطل
Feb 23, 2021