ملک کو مفاداتی، لبرل نہیں نظریاتی سیاست کی ضرورت ہے: عبدالغفار روپڑی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے جماعت کی مشاورتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو مفاداتی یالبرل نہیں بلکہ نظریاتی سیاست کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن