این اے 75میں ڈاکہ ڈالا گیا، سماعت عوام کے سامنے کی جائے: شاہد خاقان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ این اے 75 پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوشش کی گئی۔  سماعت عوام کے سامنے کی جائے وفاقی اور صوبائی حکومت نے اپنا پورا زور لگایا۔ ڈسکہ الیکشن کا اعلان رکا ہوا ہے۔  الیکشن کمشن کو مسلم لیگ (ن) کی فتح کا اعلان کرنا چاہئے۔ سازش میں ملوث افراد کے نام سامنے لائے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...