مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) جامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ میں محفل میلاد مصطفی بسلسلہ بڑی گیارویں شریف کا انعقاد کیا گیا۔ سجادہ نشین خواجہ دائم الحضوری قصوری دھولر شریف صاحبزادہ پیر سید امام حیدر شاہ بخاری نے خصوصی شرکت کی۔
محفل میلاد مصطفی ؐ
Feb 23, 2021