حکومت نے ہر طبقے کیلئے مشکلات کھڑی کردی ہیں : ریاض ورک

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما چوہدری ریاض ورک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ہر طبقے کیلئے مشکلات کھڑی کررکھی ہیں کبھی بجلی تو کبھی گیس و پٹرولیم اور اب گھی آئل چینی آٹا کی قیمتیں بڑھا کر عوام کی محرومیوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...