کراچی (وقائع نگار)جیل حکام نے حلیم عادل شیخ کی جیل میں موجودگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی تصاویر جاری کردیں،فوٹیج میں دکھایاگیاہے کہ حلیم عادل کو پروٹوکول میں جیل میں لے جایا جارہا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی جیل کے اندر شاہانہ انٹری کی ویڈیو سامنے آچکی ہے دوسری جانب جیل ھکام نے کہا پولیس کا عملہ انکے ساتھ،تشدد نہیں ہوا۔کے اندر نعرے سنتے ہی حلیم عادل شیخ باہر گیٹ پر بھاگ آئے, سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے پولیس عملہ اس وقت حلیم عادل شیخ کے ساتھ تھا اوران پرکسی قسم کاکوئی کوئی تشدد نہیں ہواگزشتہ روزرات گئے حلیم عادل شیخ کودل کی تکلیف کے باعث این آئی سی وی ڈی لایاگیاتھامیڈیاسے گفتگومیںانہوں نے جیل میں گینگ وارکے غنڈہ عناصرکی جانب سے تشددکرنے اورکمرے میں سانپ چھوڑنے کاالزام عائدکیاتھا۔