ڈاکٹر انیس احمد قومی رحمت اللعالمین اتھارٹی کے چیئرمین تعینات


اسلام آباد(نا مہ نگار) وفاقی حکومت نے معروف مذہبی سکالر اور رفاہ انٹرنیشنل یو نیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر انیس احمد قومی رحمت العالمین اتھارٹی کا چئیرمین تعینات کر دیا ہے ،ایڈیشنل سیکر ٹری وزارت تعلیم محی الدین وانی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ڈاکٹر انیس پرو بونو (قلیل پیکج)کی بنیاد پر فی الفور اور تا حکم ثانی چیئرمین اتھارٹی فرائض انجام دیں گے

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...