فیروزوالہ (نامہ نگار) بابر علی کی بیٹی 8 سالہ مریم بابر گلی میں کھیل رہی تھی کہ تیز رفتار ٹرالی ریت سے بھری تھی کنٹرول نہ کر سکا جس نے مریم روند ڈالا جو موقع پر جاں بحق ہو گئی۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہو گیا۔ شہریوں کے مطابق علاقے میں اکثر ٹریکٹر ٹرالیاں گزرتی جاتی ہیں جس کی وجہ سے آئے روز حادثات ہو رہے ہیں۔ اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔