فیصل ٹائون تھانہ میں پارٹی‘ افسروں‘ اہلکاروں کیخلاف کارروائی شروع


 لاہور(وقائع نگار)فیصل ٹاؤن تھانے میں پارٹی کی ویڈیو کا معاملہ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان نے محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل ٹاؤن تھانے میں پارٹی کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹرمحمد عابد خان نے محکمانہ کارروائی کا حکم دیا اوربتایا کہ سرکاری کیمرہ جات کو چھپانے اور تھانہ میں پارٹی کرنے پر افسران و اہلکاروں کو پہلے ہی معطل کیا جا چکاہے۔افسران و اہلکاران کے خلاف محکمانہ کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔انکوائری رپورٹ کے بعد مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...