پیکا آرڈیننس

اب سرکار کی جانب سے قانون نیا یہ آیا ہے
جس کی رو سے جھوٹی خبروں کو طاقت سے روکیں گے
 سچ  کا  پرچم  لہرائے  گا  اب  ملکی  ایوانوں  میں 
اب جو بھی تنقید کرے گا اس کو فوراً ٹوکیں گے

ای پیپر دی نیشن