اب سرکار کی جانب سے قانون نیا یہ آیا ہے
جس کی رو سے جھوٹی خبروں کو طاقت سے روکیں گے
سچ کا پرچم لہرائے گا اب ملکی ایوانوں میں
اب جو بھی تنقید کرے گا اس کو فوراً ٹوکیں گے
پیکا آرڈیننس
Feb 23, 2022