حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کے فروغ کیلئے صنعتکاروں سے مشاورت کیساتھ پالیسیاں مرتب کرے: اے ڈی چورہدری

Feb 23, 2022

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈ منسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گروتھ قومی معیشت کو مربوط بنانے اور موثر خطوط پر استوار کرنے کیلئے ناگزیر ہے خطہ میں بھارت اور بنگلا دیش ٹیکسٹائل انڈسٹری کے تحت اپنی معیشت کو سنبھالے ہوئے ہے پاکستان میں بھی ٹیکسٹائل گروتھ کے کثیر مواقع میسر ہیں،حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کو فروغ دینے اور فعال و مربوط بنانے کیلئے اس صنعت سے وابستہ باصلاحیت اور تجربہ کار افراد سے مشاورت کے ساتھ پالیسیاں مرتب کرے ۔

مزیدخبریں