صو بائی وزیر سید حسین جہانیاں گردیزی آج کامونکی سبزی و فروٹ منڈی کا افتتاح کریں گے

Feb 23, 2022

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) صو بائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی سبزی و فروٹ منڈی کامونکی کا آج 23 فروری بروز بدھ افتتاح کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں انتظامی افسران ‘ تحریک انصاف کے سیاسی رہنمائ‘ سیاسی و سماجی شخصیات سے خطاب کریں گے ۔

مزیدخبریں