مسلم لیگ (ق) حکومت کی اتحادی جماعت ہے : فلک شیر ورک

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ق) کے رہنماوسابق ممبرمیونسپل کمیٹی حاجی فلک شیر ورک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) حکومت کی اتحادی جماعت ہے اور وہ موجودہ حالات میں اپوزیشن کی کسی بھی سیاست یا تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے تاہم ملک وقوم کے اجتماعی مفاد میں اچھے فیصلے کرنیکی ضرورت ہے بالخصوص عوام کو مہنگائی کے چنگل سے نجات کیلئے حکومتی سطح پر سنجیدہ نوعیت کے اقدامات اٹھا کر عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے مسلم لیگ (ق) آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی اور اس کیلئے پیپر ورک شروع کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...