وہاڑی (نامہ نگار) نصیر ہوٹل مالک محمد اشفاق گجر وکیل،خالد گجر،نصیر ،ابو بکر، راؤ جمیل ، حنیف، طارق اور دیگر نا معلوم افراد نے اسلم گجر پر کچہری میں گرم چائے پھینک دی جسم کا دائیں حصہ جھلس گیا اسلم گجر نے ڈی پی او وہاڑی سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے