ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک  نے چارج سنبھال لیا

روہڑی/سکھر (نامہ نگاران)   ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کے دادو تبادلے کے بعد سکھر میں بطور ایس ایس پی تعینات ہونے والے نئے ایس ایس پی سنگھار ملک نے چارچ سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ، چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے متعلقہ محکمے کے افسران ، تھانہ ایس ایچ او و دیگر ڈپارٹمنٹ کے افسران سے ملاقات کیں ،   بعد ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا کہنا تھا کہ ضلع میں امن امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانا, انصاف کی مکمل فراہمی اولین ترجیح ہے۔

ای پیپر دی نیشن