نشاط موٹرز نے ہونڈائی سٹاریا متعارف کروادی  


لاہور( بزنس رپورٹر)نئے سال کی شروعات کیساتھ ہونڈائی پاکستان کی جانب سے ہونڈائی سٹاریا گاڑی کو پہلی بارپاکستان کی مارکیٹ میں لایا جارہا ہے۔ سٹاریا کو چار مختلف انداز میں متعارف کروا یا گیا ہے۔ جس میں پہلی قسم ایچ جی ایس ہے جو کہ فیملی اور لگثرری بزنس کیلئے بہترین ہے جبکہ باقی تین اقسام فلیٹ بزنس کیلئے مختلف انجن اور ٹرانسمیشن کیساتھ بہترین ہیں۔ نئی سٹاریا 11 سیٹوں کیساتھ اپنی طرز کی منفرد گاڑی ہے اور اس کے تمام سمارٹ فیچرز سہولت ، حفاظت اور کارکردگی میں اسے صف اول کی گاڑی بناتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...