سندھ کے نوجوانوں نے پانی میں جراثیم کی شناخت کرنے والی ڈیوائس تیار کر لی

Feb 23, 2022


کراچی (آئی این پی) سندھ کی مہران یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے دو نوجوان طلبہ کی ایک ٹیم نے ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جس کی مدد سے پانی میں موجود جراثیم کی شناخت منٹوں میں ممکن ہے۔ محمد حمزہ اور محمد نامدار تھری ڈی پرنٹ کی مدد سے پورٹیبل مائیکرو سکوپ بنائی ہے۔ جس سے حاصل ہونے والے نتائج 80 فیصد تک درست ملے۔ ڈیوائس کی قیمت 2 ہزار روپے ہو گی۔

مزیدخبریں