پوپ فرانسس کا روس یوکرین تنازع پر افسوس کا اظہار، امن کیلئے 2مارچ کوبین الاقوامی سطح پر روزہ رکھنے اور دعا کی اپیل

کیتھولک چرچ کے سربراہ اور عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے روس یوکرین تنازع پر تمام فریقین سے جنگ کے خطرات کو روکنے اور خدا کے سامنے اپنے ضمیر کا جائزہ لینے پر زور دیا ہے اور امن کیلئے 2مارچ کوبین الاقوامی سطح پر روزہ رکھنے اور دعا کی اپیل کی ہے۔

امریکی خبر رساں ادارے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق انہوں نے اپنے ہفتہ وار خطاب کے آخر میں کہا کہ انہیں یوکرین کی صورتحال 

ای پیپر دی نیشن