امریکہ: ویلڈنگ کمپنی میں دھماکے اور آگ لگنے سے2افراد ہلاک ،3 زخمی

Feb 23, 2023


واشنگٹن  (اے پی پی)امریکی ریاست فلوریڈا میں ویلڈنگ کمپنی میں دھماکے اور آگ لگنے سے2افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں  ادارے کے مطابق ویلڈنگ کمپنی میامی ڈیڈ کانٹی کے ایک قصبے میڈلی میں واقع ہے، جہاں  دھماکے اور آگ لگنے سے2افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔  میامی ڈیڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا ہومی سائیڈ بیورو  نے آتشزدگی کے یونٹ کے ساتھ مل کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

مزیدخبریں