مکہ مکرمہ میں غیر ملکی شہری کے  ہاتھوں دو افراد ہوٹل میں قتل


مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں گھنانے قتل کی واردات میں عرب ملک سے آنے والے ایک زائر نے ہوٹل میں دو افراد کو چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا۔ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ الجزائر کے شہری نے ہوٹل میں ایک ہی ملک کے دو زائرین پر حملہ کیا اور قتل کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا اور اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...