کراچی: یو پی ایس بیٹری پھٹنے سے  میاں، بیوی ‘2 بچے زخمی 


کراچی( سٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے کورنگی کی کرسچن کالونی میں یو پی ایس کی بیٹری پھٹنے سے 4 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، زخمیوں میں میاں، بیوی اور 2 بچے شامل ہیں۔ حادثے میں گھر کے دروازے، بالکونی، گرل اور دیگر سامان کو نقصان پہنچا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...