ملتان (سپیشل رپورٹر)عدالتوں اسمبلیوں میں جو کھیل کھیلا جارہا ہے انتہائی سنگین نتائج برآمد ہونگے پاکستان ان کا متحمل نہیں ہوسکتا ملک میں انارکی پھلانے والے ہرگز ہم میں سے نہیں بلکہ اقتدار کے پجاری بیرونی ایجنٹ ہیں یہ بات پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے سینئر نائب صدر الحاج محمد اشرف قریشی نے ہائی کورٹ لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی پر اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہی۔