چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کل نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے‘ صدر بار خانیوال عبدالعزیز


خانیوال(خبر نگار)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس زیر صدارت صدر بار عبدالعزیز خان پنیاں ایڈووکیٹ منعقد ہوا۔ صدر بار عبدالعزیز خان پنیاں ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کے لئے چیف جسٹس ہائی کورٹ لاہور مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی کل بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے اور نو منتخب عہدیداران سے حلف لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن