ملتان (سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی حلقہ 214 سے ایم پی اے کے امیدوار سابق چیئرمین یو سی 1 زاہد خان نے کہا ہے کہ ہوشربامہنگائی پر قابو نہ پائے جانے کی وجہ سے غریب عوام کے گھروں میں فاقوں کی نوبت پہنچ چکی ہے لیکن ن لیگ ہنگامی بنیادوں پر معاشی بدحالی کو دور کرنے کی بجائے روزانہ مشکل ترین فیصلوں کے بم گرا رہی ہے۔
مہنگائی سے گھروں میں فاقوں کی نوبت پہنچ چکی: زاہد خان
Feb 23, 2023