گگو منڈی(نامہ نگار) کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی پاکستان کے مرکزی چیئرمین البرٹ یو مل نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کی تاریخ 9اپریل کو تبدیل کیا جائے۔ اس روز مسیحی پاکستان میں اپنے ایمان و عقیدہ کے مطابق اپنے مقدس تہوار کو پرتپاک طریقہ سے منائیں گے۔
ضمنی الیکشن کی تاریخ کو تبدیل کیا جائے: البرٹ یومل
Feb 23, 2023