ملتان( نمائندہ خصوصی )ایم ڈی اے ٹان پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے مہراب ہوٹل انتظامیہ کو پراپرٹی کمرشلائزیشن و ریگولرائز کرانے کے لئے متعدد نوٹسز جاری کرنے کے باوجود ایم ڈی اے قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایم ڈی اے نے شیر شاہ ٹول پلازہ کے نزدیک مظفرگڑھ روڈ پر محراب ہوٹل کو جزوی طور پرسیل کر دیا۔