منی بجٹ دراصل غریب کی موت کا پیغام ہے: شہزاداحمد ہنجرا


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما کے ضلعی رہنما چوہدری شہزاداحمد ہنجرا نے کہا ہے کہ منی بجٹ دراصل غریب کی موت کا پیغام ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ عوام مسترد کرتے ہیں ظالم حکمرانوں سے عوام مہنگائی کا بدلہ انتخابی میدان میں لیں گے عوام نہیں اب ایلیٹ کلاس کو قربانیاں دینا ہوں گی حکمرانوں نے اشرافیہ کو مراعات، عوام کو مہنگائی کے سواء کچھ نہیں دیا۔، عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اپنے دور اقتدار میں عام آدمی کو ترجیح دی آئندہ بھی کامیاب ہو پی ٹی آئی عام آدمی کو سہولتیں دے گی۔

ای پیپر دی نیشن