عمران سے قومی اداروں کی توہین کا لائسنس واپس لیا جائے: سجاد حسین شاہ 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) پی پی 141کے امیدوار و کنوینئر پیر سید سجاد حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی جماعت سے قومی اداروں کی توہین کا لائسنس واپس لیا جائے،عمران خان کی تلاشی لی جائے غبن کے گئے اربوں برآمد ہوں گے۔، اس شخص نے لوگوں کی زکو? کے پیسے سے سرمایہ کاری کر کے اپنی جیبیں بھری ہیں ان کا کڑا احتساب ناگزیر ہے اگر عمران خان کو اسکی کرپشن کی سزا نہ دی گئی تو ملک میں احتساب مذاق بن کر رہ جائے گا 

ای پیپر دی نیشن