وفاقی حکومت کی معاشی کارکردگی ؎ قابل تحسین ہے: فیضان شفیق


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)انجمن تاجران مدینہ مارکیٹ و پرانا اڈہ لاریاں کے عہدیداروں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیضان شفیق خان، سیٹھ محمد عظیم، چوہدری محمد ارشد چھرا اور شیخ عبدالحمید  نے وفاقی حکومت کی معاشی کارکردگی کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازشریف کی قیادت میں بے یقینی کے سدباب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کاایک نیا باب رقم ہورہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن