سپریم کورٹ  فیصلے کیخلاف ریوو پیٹیشن  پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے منظوری دیدی

لاہور(خبر نگار) قرآن پاک کے تحریف شدہ نسخوں کی اشاعت کے  معاملہ پر  پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے سپریم کورٹ فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کی منظوری دیتے ہوئے  فوری طور پر فیصلہ کیخلاف ریویو دائر کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کے 6 فروری کے فیصلے کیخلاف ریوو پیٹیشن دائر کرنے کیلئے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے منظوری دیدی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...