لاہور(خبر نگار) قرآن پاک کے تحریف شدہ نسخوں کی اشاعت کے معاملہ پر پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے سپریم کورٹ فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کی منظوری دیتے ہوئے فوری طور پر فیصلہ کیخلاف ریویو دائر کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کے 6 فروری کے فیصلے کیخلاف ریوو پیٹیشن دائر کرنے کیلئے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے منظوری دیدی۔
سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف ریوو پیٹیشن پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے منظوری دیدی
Feb 23, 2024