اوٹاوا(نیٹ نیوز) 2021 میں چار پاکستانیوں کو اپنے پک اپ ٹرک تلے کچلنے والے سفید فام کینیڈین باشندے 23 سالہ نیتھنیئل ویلٹکو عمر قید کی سزا سنا دی گئی اور اس کی 25سال تک ضمانت منظور نہیں کی جائے گی۔جج نے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا ویلٹمین کا حملہ دہشت گردی کا عمل ہے اور یہ پہلا موقع ہے کینیڈا میں کسی سفید فام کے عمل کے لیے اس اصطلاح کا استعمال کیا گیا ہے۔
چار پاکستانیوں کو کچلنے والے سفید فام کینیڈین کو عمر قید کی سزا‘ حملہ دہشت گردی ‘ جج
Feb 23, 2024