طالبان کا قندھار میں جاندار چیزوں کی تصاویر اور ویڈیو نہ بنانے کا حکم

کابل (نیٹ نیوز) طالبان حکومت نے قندھار میں جاندار چیزوں کی تصاویر اور ویڈیو بنانے سے روک دیا۔ افغان صوبے قندھار میں طالبان نے حکام کو جاندار چیزوں کی تصاویر اور ویڈیو نہ بنانے کا حکم جاری کر دیا۔ قندھار وزارت داخلہ کی جانب سے سول اور ملٹری حکام کو ہدایات جاری کی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن