اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ پولیس نے گائوں شیریں والا میں جلی ہوئی نعش برآمد کر لی۔ نامعلوم ملزم نے ایک شخص کو قتل کرکے آگ لگا کر جلا ڈالا‘ نعش ناقابل شناخت ہوگئی سفاکانہ قتل کے واقع پرڈی پی او اوکاڑہ منصور امان کا سخت نوٹس واقعہ کے کرداروں کو جلد گرفتار کیا جائے۔